الدعوۃ والتبلیغ

الدعوۃ والتبلیغ

دعوت و تبلیغ کی اہمیت اس دور میں سب سے زیادہ ہے، خاص طور پر ایسے دور میں جب کہ دینی اقدار پامال کی جارہی ہیں، نئی نسل بے دینی کے سیلاب میں بہی جارہی ہے، نت نئے فتنے جنم لے رہے ہیں، حضرت محمد مصطفی احمد مجتبیٰ ﷺ کا سچا دین چند خود ساختہ رسموں کا مجموعہ بنتا جارہا ہے۔ سنتیں پامال ہورہی ہیں۔ لہٰذا جامعہ دارالعلوم کراچی کے اساتذہ و علماء دین نے …